10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سعودی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کی ویب سائٹ ہیک


انٹر نیشنل

23/Oct/2018

News Viewed 2070 times

سعودی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کی ویب سائٹ ہیک

سعودی عرب کی عالمی ویب سا ئٹ کو ہیک کر کچھ دیر کے بعد بحا ل کر دیا گیا اس ویب سا ئٹ کو ہیک کر کے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی تصویر لگائی گئی اور ان تصو یر پر الزام عا ئد کیا گیا ،کہ صحا فی خا شقجی جما ل کے قتل میں محمد بن سلمان ملو ث ہیں 

یہ بھی پڑھیں: تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ اسد عمر تبدیلی لے آئے ہیں

وزیر اعظم عمران خا ن کا دو روزہ دورے پر سعودی عر ب میں ہے وہ آج عالمی سر مایہ کا ری پر کا نفرس کر یں گے اس اجلا س میں کا روباری کمپنیوں اور ہا ئی ٹیک انڈسٹری کے لو گ شا مل ہو ں گے۔

متعلقہ خبریں