05/Mar/2019
News Viewed 1971 times
ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندر کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پشاور زلمی کی گیارہ رکنی ٹیم میں مصباح الحق نے اپنی جگہ بنا لی ہے جبکہ ڈویلیئرز انجری کے باعث پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
اب یہ بھی پڑھیں: ساری دنیا بھارت کا مزاق اڑا رہی ہے
لاہور قلندر کی ٹیم میں کپتان فخر زمان، حارث سہیل، سہیل اختر، ڈیوڈویسے، شاہین شاہ آفریدی، راحت علی، عمیر مسعود، اینٹون ڈیوچ، ریان ٹین، سندیپ لمچانے اور حارث رؤف پر مشتمل ہے۔