19/Nov/2018
News Viewed 2404 times
چیف جسٹس ثا قب نثار کا کہناہے کہ پتا نہیں نیا پا کستا ن کب بننا گا دریا ئے راوی میں گندہ پا نی سے متعلق کیس کی سماعت ہو ئی جس میں چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ رشید صا حب پنجاب میں کس کی حکو مت ہے اس بیان پر محمود الر شید کا کہنا تھا کہ تحر یک انصا ف کی پا کستا ن میں حکو مت ہے چیف جسٹس نے محمود الر شید کہ بیان میں کہا کہ پتا نہیں نیا پا کستان کب بننا گا چیف جسٹس کا کہنا تھا ایک محکمہ دوسرے محکمہ اوردوسرا محکمہ تیسرے محکمہ پر ذمہ داری ڈال دیتا ہے اور یہ بہت اہم مسئلہ ہے
آگے بھی پڑھیں:وزیراعظم کو بے اختیارات نہیں ہیں