09/Oct/2018
News Viewed 2570 times
سعودی عرب آب تک 282.124 سےزائد عمرہ ویزے جاری کر چکا ہے جن میں سے سب سے زیادہ زائرین پاکستان سے آئے ہیں۔سعودی عرب کے ایک بیان کے مطابق روہ سال سے اب تک 282,124زائد عمرہ ویزے جاری کئے گئے ہیں جن میں سے 96,038زائرین عمرہ کے لیے پہنچے ان میں سے 87,232زائرین ابھی سعودی عرب میں ہی ہے جن میں 6,048مکہ میں اور21,265مدینہ میں موجود ہے ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں:جرمنی میں ایک ہزار مساجد کے دروازے ہر کسی کے لیے کھول دیے گئے
سعودی وزارت حج عمرہ کے مطابق عمرہ کے لیے89,990 زائرین فضائی راستوں سے اور 6,048زمینی راستوں سے سعودی عرب آئے اور بحری راستے سے کوئی زائرین پہنچا۔وزارت وزارت حج عمرہ کے مطابق سب سے زیادہ زائرین46,202 پاکستان سے آئے دوسرا نمبر بھارت سے 25,580زائرین سعودیہ عمرہ کرنے آئے جبکہ انڈونیشیاں سے 5,853،سری لنکاسے 2,663 زائرین عمرہ کرنے سعودیہ پہنچے ۔
انگریزی خبریں پڑھنیں کے لیے یہاں کلک کرے