02/Apr/2019
News Viewed 1430 times
لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو غیر قانونی اثاثوں کے کیس میں نیب کی حراست میں لیا گیا تھا کیس میں توسیع کرتے ہوئے عدالت نے کیس کی مکمل رپورٹ 11اپریل کوطلب کرلی
عدالت کی طرف سے کیس کی رپورٹ پیش کرنے پر نیب نے کہاتفتیشی افسر ن کراچی گئے ہیں تفتیش میں ابھی وقت درکار ہے جس پر عدالت نے مزید 9دن کی مہلت دے دی۔
مزید پڑھیں:وفاقی کابینہ کا غربت مٹاؤ پروگرام اور دیگر 18 نکاتی ایجنڈوں پر غور
نیب کا کہنا تھا کہ ہم ملزم کو 90دن تک اپنی حراست میں رکھ سکتے ہیں جس پر جج نے کہا کہ ملزم کو جیل میں رکھ کہ اسے جلائیں نہیں جبکہ بنا ثبوت اتنی دیر قید میں بھی نہیں رکھا جا سکتا علیم خان نے عدالت میں درخواست کی کے ریمانڈ کو15دن سے کم کر کے 7دن کے لیے کر دیا جائے جس پر عدالت نے سب کچھ مدنظر رکھتے ہوئے علیم خان کے غیر قانونی اثاثوں کے کیس کے جوڈیشنل ریمانڈ میں 9روز کی توسیع کر دی۔