10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عوام کی مہنگائی میں 15فیصدتک مزید اضاف


صحت

12/Jan/2019

News Viewed 2032 times

عوام کی مہنگائی میں 15فیصدتک مزید اضاف

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کی ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کر دیا ہے،ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے بعد تمام ادویات 9 سے 15 فیصد تک مہنگائی ہوگئی ہیں۔ ادویہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ حکومت سے بھی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیاتھا۔

انگلش نیوز پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

­
گزشتہ حکومت نے اس مطالبہ کی منظوری نہیں دی تھی جس کے سلسلے میں کمپنیوں نے اپنا مطالبہ سپریم کورٹ کے سامنے بھی رکھ دیا۔

متعلقہ خبریں