10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

َِکرائسٹ چرچ سانحہ میں نئی پیش ورفت


انٹر نیشنل

26/Mar/2019

News Viewed 1808 times

َِکرائسٹ چرچ سانحہ میں نئی پیش ورفت

فرانس کے مسلمانوں نے حملے کی ویڈیو انٹرنٹ پر دکھانے کی وجہ سے فیس بک اوریوٹیوب پر مقدمہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق چرچ اور مساجد پرحملے اور مسلمانوں پرہونے والے ظلم کی ویڈیو انٹرنٹ پر دکھائی گئی۔انسانی اقدار کے خلاف ورزی کرنے پر یوٹیوب یور فیس بک پر مقدمہ عائد کیا گیا ۔ایسی شکائت کی وجہ سے 3سال کی قید اور 75ہزار یورو کا جرمانہ کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیئے:پاکستانی شہید اریب کی میت نیوزی لینڈ سے کراچی منتقل
15مارچ کو فرانس میں ہنے والے ہملے کی ویڈیو حملہ آور نے خود نشر کی تھیفیس بک کا کہنا ہے کے ویڈیو ہٹا دی کئے تھی مگر پھر بھی 17منٹ تک ویڈیو کو برائے راست دیکھا گیا۔یاد رہے کے 15مارچ کہ ’مسجد النور‘ سمیت2مساجد پر آرسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے دھشت گرد نے فائرنگ کر کے 50 نماذیون کو حلاق کیا اور48کو ذخمی اور پھر باہر سڑک پر بھی لوگوں کو اپنی گولیوں کا نشانا بنایا۔دہشتگرد خود اپنی ویڈیو بناتا رہا ۔واقع کے کچھ دیر بعد پولیس نے مجرم کو گرفتارکر کے یس پر قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے یسے عدالت میں پیش کیا۔

متعلقہ خبریں