10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سعودی وزیرکی آج پاکستان میں آمد


انٹر نیشنل

07/Mar/2019

News Viewed 1842 times

سعودی وزیرکی آج پاکستان میں آمد

زرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر عادل الجبیر کی آج پاکستان آنے کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کی آج شاہ محمود قریشی کے ساتھ ساتھ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ بھی ملاقات ہو گی۔زرائع کے مطابق سعودی وزیر ولی عہد نے پاکستان کے لئے پیغام میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور دونوں خطوں کی جاری کشیدگی کم کرنے کے خواہش مند ہیں۔

مزید بھی پڑھیں: اقوام متحدہ ایک بار پھر پاک بھارت تعلقات بہتر کرنے کی کوشش میں


زرائع کے مطابق سعودی وزیر عادل الجبیر کا پاکستان میں دورہ تاخیر کا شکار ہوگیا اس سے قبل انہوں نے یکم مارچ کو پاکستان کے دورہ پار آنا تھا مگر یسا نہ ہو سکا۔

متعلقہ خبریں