13/Nov/2018
News Viewed 2181 times
ایف بی آرنے وفا قی سا ئنس ٹیکنالو جی کو جی آئی ٹی کے متعلق معلومات فر اہم کر نے سے انکا ر کر دیا ایف بی آر اعظم سواتی کے خلا ف قائم کی گئی تھی ایف بی آر کا ریفر نس تیا ر کر کے لاء ڈویژ ن کو بھجو ادیا گیا ہے ایف بی آر کے مطا بق آرڈیننس2001کی سیکشن 2016کے تحت وہند گان کی معلو مات خفیہ رکھتا ہے خلا ف وزری کی ضرورت میں افسر کو جر مانہ اور قید سزا سنا دی جا سکتی ہے ایف بی آ اعظم سو تی کے خلا ف سخت کا روائی کر ے گی،اعظم سو تی والے معاملہ میں قا ئم کی گئی جے آئی ٹی کے بارے میں سپر یم کورٹ سے کسی بھی قسم کے کو ئی اختیارات نہیں دے گئے
اب یہ بھی پڑھیں:مجھے اپنے اہل خا نہ سے ملنے نہیں دیا جا رہا ،شہباز شر یف