10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مسلم دنیا میں عمران خان کا نام بااثر شخصیات میں سرفہرست میں شامل


سیاسی

26/Oct/2018

News Viewed 3137 times

مسلم دنیا میں عمران خان کا نام بااثر شخصیات میں سرفہرست میں شامل

بااثرترین مسلمانوں کی لسٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام 29 ویں نمبر پر ہے،اردن کی رائل اسلامک منصوبوں کا تعلیمی سینٹر نے لوگوں کی خدمت اور کلچر ،سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سیاست اور مزہبی معاملات میں انتظامی صلاحیتوں کے ساتھ مختلف 13گروپس میں واضح پر فارمنس دکھانے والے پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی 2019ء کے سال کی لسٹ جاری کر دی۔جس میں ہمارے وزیر اعظم عمران خان کا نام مسلمانوں کی دنیا میں 50 نمبر پر شامل کر لیا ہے۔

مز ید پڑھیں:وزیراعظم نے کہا آنے والے وقتوں میں مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے


بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں عمران خان کا نام 29 نمبر پر شامل کر لیا گیا ہے۔
 

متعلقہ خبریں