10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وومنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ثناء میر،پلے آف دی ٹورنامنٹ قرار


اسپورٹس

12/Dec/2018

News Viewed 1995 times

وومنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ثناء میر،پلے آف دی ٹورنامنٹ قرار

رواں سال آئی سی سی وومنز ورلڈ ٹی20 میں پاکستانی بولر ثنا میر کی حیران کن لیک بریک گیند کو پلے آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ہے, سابق کپتان ثنا میر نے آئرش بلے باز لارا ڈیلانی کو لیگ بریک گیند پر چکمہ دے کر کلین بولڈ کیا تھا۔

آگے بھی پڑھیں: ثنا میر نے دنیا کی بہترین ٹی ٹو ئنٹی بو لر کا اعزاز حا صل کر لیا


کرکٹ شائقین نے ووٹ کے ذریعے ثنامیر کی اس گیند کو ایونٹ کی بہترین لیگ بریک ڈیلیوری قرار دیا تھا, یاد رہے کہ پاکستان نے یہ میچ 38 رنز سے جیتا تھا۔ 

متعلقہ خبریں