18/Oct/2018
News Viewed 1600 times
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قانون قائم کرنے والے ادارے ایرانی گارڈ ز کی تلاشی کے لیے مفیدد ہیں پاک اور ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہارٹ لائن رابطہ موجود ہے ۔شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ضریف نے ٹیلی فون رابطہ کیا ،ایرانی وزیر خارجہ نے پاک ایران سرحد کے قریب 12ایرانی سیکیورٹی گارڈ کی گمشدگی کا معاملہ اٹھایا جبکہ گارڈ کے اغوا کی صورت حال کے بعد تبادلہ خیال بھی کیا ۔
یہ بھی ضرور پڑھیں:پی آئی اے کی تباہی کی وجہ سامنے آگئی
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قانون قائم کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاشی کے لیے متحرک ہیں اور میر جواہ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں فضائی نگرانی اور مزید اہلکار تعینات کر دیے گئے ہے جبکہ کے پاک ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے ۔