10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر کا غیر ملکی ادارے کو انٹرویو


پاکستان

25/Mar/2019

News Viewed 1572 times

پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہیں بیٹھ سکتا بھارت کو اس طرح کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا ۔
ذرائع کے مطابق میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ’’کوئی بھی سمجھ بوجھ رکھنے والا ایٹمی ملک ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کاسوچ بھی نہیں سکتا اور پاکستان کی حفاظت کرنا ہمارا سب سے پہلا فرض ہے جس میں لاپرواہی برتنا نا ممکن ہے ۔


مزید پڑھیئے:پاک فوج کی ایک اور کاروائی ،4مغوی ایرانی فوجی بازیاب

پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ’’ ایٹمی ہتھیا ر دوممالک کے درمیان جنگ بندی کا کام کرتا ہے، غیر ایٹمی ہتھیاروں کی توسیع کے لیے اقدمات کیے جائے گے ،بھارت پر لازم ہے کہ وہ بھی ان اقدمات پر پورا اترے البتہ پاکستان کا بھارت کو کھلا ء چھوڑنا بہت بڑی غلطی ہے ،دونوں ممالک کو ایک ساتھ دیکھنا ہوگا‘‘�آآصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ثالثی کے لیے روسی کردار کو خوش آمدید کہے گا اور افغان امن عمل میں بھی روس کو سراہتے ہیں۔روس کے ساتھ ایوی ایشن ، ٹینک شکن نظام اور فضائی دفاعی نظام پر مزاکرات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں