10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سم سنگ گلیکسی ایس10مہنگا ترین فون؟


ٹیکنالوجی

24/Jan/2019

News Viewed 3833 times

سم سنگ گلیکسی ایس10مہنگا ترین فون؟

اس سال ریلیز ہونے والا سم سنگ گلیکسی ایس 10کے بارے میں انکشاف ہے کہ سم سنگ گلیکسی ایس 10 سم سنگ کمپنی کا سب سے مہنگا ترین فون ہوسکتا ہے۔زرائع کے مطابق اس اسمارٹ فون کا سب سے ایڈوانسڈ ورژن کی وجہ سے اس کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے اور اسی ورژن کا فون سنگ گلیکسی ایس 10لائٹ کی قیمت سوا لاکھ بتائی جا رہی ہے۔

مزید بھی پڑھیں: بغیر بیٹری کے چلنے والا بلیو ٹوتھ سینسر


زرائع کے مطابق سم گلیکسی ایس10میں بارا جی بی RAMاورایک ٹیرا بائیٹ کی گنجائیش رکی ہوئی ہے جواس سے پہلے کسی فون میں نہیں رکھی گئی۔سم سنگ کے نئے ماڈل میں چھ سے آٹھ جی بی ریم اور 512 گیگا بائیٹ کی گنجائش ہوگی۔

 

متعلقہ خبریں