12/Dec/2018
News Viewed 1431 times
ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیا پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا مذہبی آزادیوں کی رپورٹ سے متعلق بیان مسترد کر دیا اور کہا کہ رغیرجانبداری جیوری کی ساکھ پر سنجیدہ سوالات موجود ہیں کیونکہ پاکستان ایک مذہبی معاشرہ ہے جہاں مختلف مذاہب کے لوگ بہت پیا ر محبت کے ساتھ رہتے ہیں۔
آگے بھی پڑھیں: نئے گیس کنکشنز کی پابندی ختم کرنیکی سفارش، قائمہ کمیٹی
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی آبادی میں 4 فیصد مسیحی، ہندو، بدھ اورسکھ ہیں، اقلیتوں سے مساوی سلوک اورحقوق کی فراہمی آئین کی اساس ہے۔