14/Mar/2019
News Viewed 1811 times
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نئی ویزا پالیسی کا اعلان آج کریں گے۔زرائع کے مطابق نئی ویزا پالیسی میں 55پچپن ممالک کے شہر وں کا آن ارائیول ویزا آج سے جاری ہوگا۔
مزید بھی پڑھیں: پاک فضائیہ کا نئے میزائل کا کا میاب تجربہ
زرائع کے مطابق متحدہ امارات، چین، ترکی، ملائشیا، برطانیہ کے شہری بزریعہ ای میل صرف آٹھ 8 ڈالر فیس ادا کر کے ویزا حاصل کر سکیں گے۔