10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے


انٹر نیشنل

12/Apr/2019

News Viewed 1483 times

سعودی عرب میں پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے

سودی عرب میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کو پھانسی کی سزا دی گئی اور سرء عام ان کے سر قلم کر دیے گئے۔

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے مزاکرات ہو رہے ہیں مگر سعودی حکو مت نے پاکستان کے رہائشی محمد مصطفی اور ان کی اہلیہ فاطمہ اعجاز کو ہیروئن سمگلنگ کیس میں گرفتار کیا تھا ان کو سزائے موت کا حکم سنایا گیا ۔مگر پاکستان کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے پر مزاکرات جاری ہیں جس کی وجہ سے میاں بیوی کو جیل میں رکھا گیا تھا۔
مزید جانیں:پاک افغان سرحد پر طالبان کاحملہ:افغانی فوجی ہلاک
سپریم کورٹ کے حکم پر انکو سزائے موت ہوئی تھی مگر ان کے کہنے پے ہی دونوں مجرموں کو جیل میں بھیجا گیا تھا مگر سپریم کورٹ نے انہیں پاکستان کے حوالے کرنے کی جگہ جدہ میں ان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا اور ان کے سر قلم کر دیے گئے۔ان کی موت کی وجہ پاکستان اور سعودی حکومت کے مزاکرات کو خطرے میں بھی ڈال سکتی ہے مگر انہوں نے جرم کیا جس کی سزا انہیں دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں