22/Nov/2024
News Viewed 51 times
اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان آئندہ چند ہفتوں میں متوقع ہے۔
تعطیلات 21 دسمبر سے 29 دسمبر تک ہوں گی، اور اسکول 30 دسمبر کو دوبارہ کھلیں گے۔ تاہم، یہ بھی امکان ہے کہ تعطیلات کی مدت 31 دسمبر تک بڑھا دی جائے اور اسکول یکم جنوری 2025 سے دوبارہ کھلیں۔ حتمی فیصلہ موسم کی موجودہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔