24/Nov/2018
News Viewed 2063 times
پاکستان اور نیوزی لینڈ دونوں ہی ٹیموں نے دوسرے ٹیسٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ دبئی ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔ سرفرازاحمد نے ٹاس جیت کر بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں کوئی کوئی تبدیلی نہیں کی، ہر میچ نیا ہوتا ہے، ہم بہترین کھیل کی بھرپور کوشش کریں گے،دبئی کی وکٹ بیٹنگ کے لئے خوشگوار دکھائی دیتی ہے دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈکے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے،اور اومید ہے کہ پاکستان کی ٹیم اچھا کر کے دکھائے گی۔ گرین شرٹس میں امام الحق، محمد حفیظ، اظہر علی، حارث سہیل، اسد شفیق ، بابر اعظم، سرفراز احمد ، بلال، آصف ، یاسرشاہ، حسن علی اور محمد عباس بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:بیٹنگ مسا ئل کا حل تلاش کر نے کیلیے ٹیم فکر مند
مخالف ٹیم نیوزی لینڈ کی ٹیم اجیت راول، ٹام لیتھم، کین ولیم سن ، راس ٹیلر، واٹلنگ، ہنری نکو لس، ڈی گینڈ ہوم، الیش سوڈھی، نیل ویگنز، ٹرنیٹ بولٹ اور اعجاز پٹیل پر شامل ہے۔