24/Jan/2019
News Viewed 1913 times
زرائع کے مطابق بھارت کے فلم پروڈیوسر پٹیل نے سنی لیون پر پیسے واپس نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی فلم جس کا نام ’پٹیل کی پنجابی شادی‘میں ڈانس نمبر کرنے کے لئے پانچ لاکھ دئے تھے ،سنی لیون کو ڈانس نمبر کرنے پر کُل رقم چالیس’40‘ لاکھ روپے دینے تھے ، سنی لیون کو پانچ لاکھ دے کر معاہدہ دستخط کروایا گیاجبکہ باقی رقم پروموشن اور ڈانس پریکٹس کے دوران دئے جانے تھے۔زرئع کے مطابق جب گانے کی کی شوٹنگ شروع ہونے کو آئی تو سنی نے شوٹنگ میں حصہ لینے ک بجائے ٹیم کے فون سننا ہی چھوڑ دیئے تھے۔
اب زرا یہ بھی پڑھیں: ہمایوں سعید کی تاریخ رقم کرنے کی تیاری
لہذٰا اب فلم پروڈیوسر پٹیل نے سنی لیون سے اپنے پیسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔جبکہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ مجھ پر الزام لگایا گیا ہے، میں نے کسی کے بھی کسی قسم کے کوئی پیسے نہیں دینے،یہ سب جھوٹ ہے۔