10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ایمن اور منیب شا دی پر پا نی کی طرح پیسہ بہا نے پر تنقید کا شکا ر


شوبز

03/Dec/2018

News Viewed 2765 times

ایمن اور منیب شا دی پر پا نی کی طرح پیسہ بہا نے پر تنقید کا شکا ر

اداکارہ ایمن اور منیب شادی کے بندھن میں بند گئے ہیں ، پاکستان کی خو بصورت تر ین جوری شادی کی رسموں پر پا نی کی طرح پیسے بہا رہے ہیں سو شل میڈ یا پر اس بات کی شد ید تنقید ہو ئی کہ ان کی ر سمیں کئی ہفتوں سے جاری ہیں مہند ی ،ما یوں ڈھو لکی اور نا جانے کو ن کون سی رسمیں چل رہی ہیں یہ لو گ رواں ہفتے میں نکا ح کے بند ھن میں بند ھے تھے اور ان شا ئقین نے کہیں جا کر سکون کا سا نس لیا تھا لیکن ان کے شا دی کے مختلف فنکشنز ابھی بھی مسلسل جا ری ہیں 

مزید پڑھیں:دپیکا پڈوکون کی شادی کے حوالے سے پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی


سوشل میڈ یا پر صا رفین کوزچ کر کے رکھ دیا ہے،شادی پر بہت فصول خرچہ کیا گیا ہے ،اور پیسے پا نی کی طر ح بہا یا گیا ہے سٹا ر جو ڑی پر بہت سے لو گوں نی تنقید کی اور ان لو گوں کو تنقید کا نشان بنا تے ہو ئے مذاق اڑایا ،سوشل میڈ یا پر صا رفین نے بہت سی رسموں پر غصے کا اظہا ر کیا ،اور کہا پیسہ بہا نے سے بہتر کسی کی مد د کر نا تھا ہمارے ہاں محتلف رسموں پر پیسے بہا ئے جا تے ہیں ،جب کہ ان پیسوں سے کسی کی مد د بھی کی جا سکتی ہے 

متعلقہ خبریں