03/Apr/2019
News Viewed 1560 times
ذرائع کے مطابق پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کا ڈر اب بھارتی فوج اور پورے ہندوستان کے سر پر سوار ہوگیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)
آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک ہے ۔آئی ایس پی آر کی ’’عزم نو‘‘ مہم بھارت کے خلاف کولڈ سٹارڈ ڈاکٹرائن کا منہ توڑ جواب ہے۔پچھلے تین دونوں سے بھارتی فوج کی طرف سے ہونے واے حملوں کا بھی پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے اور بھارت کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مزید پڑھیں:ایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ:ایک شہری شہید
بھارتی دفاعی ماہرین کا کہناہے کہ ہم تسلیم کرتے ہیں بھارت کے خلاف پاکستان کا جنگی عزم بہت بڑااور طاقت ور ہے جس کو بھارت برداشت نہیں کر سکتا بھارتی فوج کو ابھی جنگی تیاریوں کے لیے پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے اور یہ پاکستان سے جنگ لڑنے کا سوچتے ہیں۔بھارت بلا اشتعال فائرنگ کرکے پاکفوج کو ڈرا نہیں سکتا اور پاک فوج نے اس بلا اشتعال فائرنگ کا بھی منہ توڑ جواب دیا ہے سات بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔بھارت کو پاک فوج کے سائیبر آپریشن سے خبردا ر رہنا ہوگا۔