29/Mar/2019
News Viewed 7981 times
پرائمری اور مڈل کے امتحانات کے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔
پرائمری اور مڈل طلبہ کے لیے ایک ایسا امتحان ہوتا ہے جس میں طلبہ کو اپنی صلاحیت پنجاب بورڈ لیول پردیکھانے کا موقع دیا جاتا ہے۔جیسا کہ طلبہ ان امتحانات کے لیے سارا سال پڑھائی کرتے ہیں اور اس کو سر انجام دینے کے لیے پنجاب بورڈ کے امتحانات دیتے ہیں جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ طلبہ نے کتنی محنت کی ہے ۔
پاکستان میں پرائمری اور مڈل کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ ہر سال جنوری میں اناؤنس کردی جاتی ہے اور طلبہ اپنی تیاریوں پر اور زیادہ غورو فکر کرتے ہیں ۔پرائمری کا پہلا امتحان 4جنوری کو شروع ہوتا ہے اور 14جنوری تک چلتا ہے جس کے دوران طلبہ مکمل طور پراپنے امتحان پر توجہ دیتے ہیں۔پنجاب بورڈ کے افسران طلبہ پر کڑی نگرانی رکھتے ہیں۔کسی بھی طلبہ کو نقل کا موقع نہیں دیا جاتا امتحان کے دوران اگر کوئی طلبہ نقل کرتا پکڑا جائے تو اس کا مرچہ لے لیا جاتا ہے اور اسے امتحان سے خارج کر دیا جاتا ہے ۔
مزید جانیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریںجہا ں پرائمری کے طلبہ اپنے امتحانات میں مصروف ہوتے ہیں اسی دوران مڈل کے طلبہ اپنے امتحانات کی تیاری میں مصروف ہوتے ہیں ۔پرائمری کے امتحان مکمل ہونے کے دو دن بعد یعنی 16جنوری کو مڈل کے امتحانات شروع ہوتے ہیں اور 25جنوری تک چلتے ہیں ۔مڈل کے طلبہ کو اپنے امتحانات پر زیادہ غوروفکر کی ضرورت ہوتی ہے ۔
پرئمری اور مڈل کے امتحانات کا یہ سلسلہ جنوری سے شروع ہوتا ہے اور مارچ کے اختتام تک چلتا ہے ۔
ہر سال 31مارچ کو امتحانات کے نتائج دیے جاتے ہیں ۔طلبہ اپنے امتحان کے نتائج تک اپنی نئی کلاسسز کی میں بیٹھ جاتے ہیں اور پڑھائی شروع کرتے ہیں۔رزلٹ کے دن جہاں طلبہ خوشیوں کا اظہار کرتے ہیں وہیں کچھ طلبہ اپنے رزلٹ پر افسوس بھی کرتے ہیں مگر ہمت نہ ہارتے ہوئے وہ اپنی منزل کی جانب سفر جاری رکھتے ہیں۔
پرائمری اور مڈل کے طلبہ کو2019 کے نتائج پر حکومت پاکستان نے خوشخبری سنا دی ہے ۔حکومت پاکستان کی طرف سے اس بار پوزیشن ہولڈر طلبہ کو مختلف انعامات سے نوازہ جائے گا جس میں طلبہ کو موٹرسائیکل اور کیش کے انعمات دیے جائیں گے۔
مزید جانیں:پرائمری اور مڈل کلاس کے پوزیشن ہولڈر جاننے کے لیے یہاں کلک کریں31مارچ کو پرائمری اور مڈل کا رزلٹ سب سے پہلے جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کرتے رہیں۔