10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

وینا ملک نے بڑا فیصلہ سُنا دیا


شوبز

19/Mar/2019

News Viewed 3795 times

 وینا ملک نے بڑا فیصلہ سُنا دیا

پاکستانی ٹی وی میزبان اور فلم اداکار وینا ملک نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ میں اب بھارت میں جا کر کام نہیں کروں گی۔ مجھے ابھی بھی بھارت سے اوفرز ہو رہی ہیں مگر اب میں کبھی بھی بھارت میں جا کر کام نہیں کروں گی۔زرائع کے مطابق وینا ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی انڈسٹری میں کام میں نے کسی کے کہنے پر نہیں شروع کیا اور نہ ہی کسی قسم کے دباؤ میں آکر کیا تھا بلکہ بھارت انڈسٹری میں کام میں نے اپنی مرضی سے شروع کیا تھا اور اب میں اپنی مرضی سے ہی بھارت انڈسٹری میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔

اب زرا یہ بھی پڑھیں: شنیرااکرم کا کنگنا رناوت کو زور دار طمانچہ


زرائع کے مطابق وینا ملک نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ مجھے اب چاہے جتنی مرضی بڑی پیش کش کیوں نہ ہو یہاں تک کے سلمان خان اور شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کی آفر کیوں نہ ہو جائے مگر اب میں پاکستان کو چھوڑ کر بھارت کام کرنے کبھی نہیں جاؤں گی۔

متعلقہ خبریں