10/Nov/2018
News Viewed 1766 times
اسد عمر کا کہنا ہے ابھی تک آئی ایم ایف سے قر ض کے ٹارگٹ مکمل نہیں ہوا سعو دی عر ب سے ایک راب ڈالر دو دن میں پاکستان آ جائے گئے ،دبئی میں بہت سے لو گ ہیں جن کی غیر قانو نی جا ئیددیں ہیں جن میں سے ابھی تک 97لو گوں کی جا ئیدا د کا پتا چلا ہے ہنڈی حوالے کی رقم غیر قا نو نی ہے ۔اسد عمر کا مز ید کہنا تھا کہ پا کستان کی تر قی کے لیے ہر اقدامات کیے جا رہے ہیں ،پا کستان میں بہت جلد ترقی کر ے گا
اس خبر کو بھی پڑھیں:روپیہ1 0.6 مذید سستا،آئی ایم ایف کے سخت اقدامات کے خدشات
1300کیسز ہیں جو عدا لتوں میں ہیں اور ان پر کو ئی نو ٹ نہیں کیا جا رہا ، ایف اے ٹی ایک بہت اہم معا ملہ ہے اسد عمر کا کہنا ہے ٹیکس نیٹ کی بڑی وجہ نا اہلی ہے جنو ری تک ایف اے ٹی میں ا چھی پیش رفت ہو گی