05/Nov/2018
News Viewed 3463 times
چین میں ہیروں سے بننے والے جوتوں کی قیمت 43لاکھ ڈالر کی ہے چین کے شنگھائی ایکسپو میں قیمتی ہیروں سے بننے والے جوتے لوگوں کو دیکھانے کے لیے پیش کر دیے گئے،ان ہیروں سے بننے والے جوتوں کی مالیت 4.35 ملین ڈالر ہے،چین میں جاری نمائش انٹر نیشل امپورٹ ایکسپو میں 10ہزار چھوٹے چھوٹے ہیروں سے مزید جوتوں کی نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں ،نمائش ختم ہونے کے بعد یہ جوتے پوری دنیا کی سیر کرتے ہوئے واپس ہمارے پاس آجائیں گے اوراس دوران دنیا کے مختلف ممالک تجارتی نمائشوں میں اس الگ اور منفرد جوتوں کی نمائش کی جا ئے گی،چینی کمپنی نے اپنے یہ جوتے تقریبا 4.35 ملین ڈالر کی قیمت خصوصی طور شنگھائی ایکسپوکے لیے تیار کیے ہیں۔
مزید پڑھیں :سعودی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کی ویب سائٹ ہیک
چین نے ہیروں والے جوتوں کو موسم بھار کی چمک کا نام دیا گیا ہے،چینی کمپنی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب تک کی دنیا کی واحد ہیروں کے جوتوں کی جوڑی ہے۔سی نسبت جوتے کو چین کین یعنی موسم بھار کی چمک کا نام دیا گیا ہے ،چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ جو توں کی اس جوڑی کے لیے قیمتی ہیروں کو منتخب کیا گیا ہے ،اور یہ اب تک دینا کی واحد جوتوں کی جوڑی ہے ۔