10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عمران خان خیبر پختونخواہ کی عوام سے خطاب کریں گے


سیاسی

05/Apr/2019

News Viewed 2380 times

عمران خان خیبر پختونخواہ کی عوام سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خا ن آج خیبر پختونخواہ میں جلسہ کریں گے جلسہ عام سے خطاب کے دوران
لیڈز اور خصوصی فورسز کے متعلق اہم اعلان کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان آج خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع خیبر میں جلسہ کریں گے جلسی دوپہر کے وقت شروع ہوگا جلسے کے دوران تمام تر سکیوریٹی کو سخت کیا گیا ہے۔جلسہ عام کے لیے 10ہزار کرسیوں لگائی گئی ہیں اور 6کنٹینروں کی مدد سے 16میٹر اونچا اور40میٹر چوڑا سٹیج بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے سنگ بنیادکا فیصلہ
جمرود اسٹیڈیم میں ہونے والا یہ جلسہ ضیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ اجمل وزیر سے منظور کروایا گیا ہے۔عمران خان اس جلسے میں لیڈز فورسز اور دوسری خصوصی فورسز کے لیے اہم اعلان کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق قبائلی اضلاع میں لیڈز فورسز اور خصوصی فورسز کا مستقبل سوچ لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں