10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مولانا سمیع الحق قا تلانہ حملہ میں شہید


پاکستان

03/Nov/2018

News Viewed 2167 times

مولانا سمیع الحق قا تلانہ حملہ میں شہید

جمعیت علمائے اسلام (س)کے سر براہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہد ہو گئے،نا معلوم افراد نے مو لانا سمیع الحق پر چا قوؤں سے حملہ کیا،راولپنڈی کے علاقے تھا نہ ائیرپورٹ کے علاقے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سر براہ مو لانا سمیع الحق قا تلانہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں ۔

تفیصلات کے مطا بق:

مولانا سمیع الحق آج ہی نو شہر ہ سے راولپنڈی اوراسلام آباد کے سنگم پر واقع نجی ہا وسنگ سو سا ئٹی کے سفاری ون آئے تھے اور حملے کے وقت سو سا ئٹی کے اندر ہی موجود تھے کہ چند نا معلوم افراد نے مو لانا پر چاقوؤں سے حملہ کر دیا،انھیں فوری طور پر نجی اسپتال پہنچا یا گیا تا ہم وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گئے۔

مزید پڑ ھیں :پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے


مولانا سمیع الحق کت بیٹے مو لانا حا مد نے بتا یا کہ مو لانا سمیع الحق نجی ہا وسنگ سو سا ئٹی میں واقع اپنے گھر میں موجودتھے اور کچھددیر بعد ہی روالپنڈی سے اکوڑہ خٹک روانہ ہو نے والے تھے ،مولانا پر حملہ گھر کے اندر ہی کیا گیا ،حملہ آوروں نے چاقوؤں سے کئی وار کئے 

متعلقہ خبریں