10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نئی موبا ئل کی اپلیکیشن مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ


انٹر نیشنل

26/Dec/2018

News Viewed 2178 times

نئی موبا ئل کی اپلیکیشن مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ

ملک میں ٹیکس کی چوری سے بچنے کے لئے ایف بی آر نے نئی موبائل کی اپلیکیشن مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آگے بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کے سابق رکن علی رضا عابدی پرقاتلانہ حملہ


محکمہ ٹیکس کے اعلی افسر نے کہا کہ کاروباری اور نوکری پیشہ لوگوں کو ٹیکس کے یکساں نظام میں لانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے۔اس لائحہ عمل کو آ خری شکل دینے کے بعد موبائل اپلیکیشن کو مارکیٹ میں لایا جائے گا۔ اس اپلیکیشن کے ذریعے ٹیکس آسانی سے جمع کروایا جاسکے گا اور ٹیکس جمع کروانے والے کو زیادہ مشکل پیش نہیں آئے گی۔

متعلقہ خبریں