10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سعودی عرب میں غیر استعمال شدہ اور خراب اسلحے کو ناکارہ بنانے کے مقام پر دھماکہ


انٹر نیشنل

14/Jul/2021

News Viewed 1148 times

سعودی عرب میں غیر استعمال شدہ اور خراب اسلحے کو ناکارہ بنانے کے مقام پر دھماکہ

ریاض (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )سعودی عرب کی وزارت دفاع نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاض کے جنوب مشرق میں واقع غیر استعمال شدہ اسلحہ کے ڈمپ یارڈ میں دھماکہ ہواہے ۔

آگے بھی پڑھیں: بھارتی فوج کی فائرنگ ایک خاتون اور بچہ شہید

تفصیلات کے مطابق وزارت کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کا کہناتھا کہ یہ علاقہ غیر استعمال شدہ اور خراب ہوجانے والے اسلحہ کو ناکارہ بنانے کیلئے استعمال کیا جا تا تھا ، ڈمپ یارڈ میں ہونے والے دھماکے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے ۔

متعلقہ خبریں