10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اب2.0پر بھی ہیکرز کی نظر


شوبز

10/Nov/2018

News Viewed 1938 times

اب2.0پر بھی ہیکرز کی نظر

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم ٹھگ آف ہندوستان کو آن لائن لیک کرنے والی غیر قانونی ویب سائٹ نے فلم2.0 کو بھی آن لائن لیک کرنے کی دھمکی دے دی، فلموں کو آن لائن لیک کرنے والی غیرقانونی ویب سائٹ نے فلم ٹھگ آف ہندوستان کو ریلیز کے ایک گھنٹے بعد ہی لیک کردیا تھا جس نے تمل فلم پروڈیوسرز کونسل کو تشویش میں مبتلا کردیا اور ٹی ایف پی سی نے ویب سائٹ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کیا,ویب سائٹ انتظامیہ پر اس دھمکی کاکوئی اثر نہیں ہوا

مزید پڑھیں:عامر خان کو انوکھا تر ین کر دار دے دیا


 

متعلقہ خبریں