10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی جاری 3 کشمیری شہید


پاکستان

28/Mar/2019

News Viewed 1882 times

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی جاری 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے ہورہی دہشتگردی میں تین معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے نام نہاد کے نام پر ضلع ہندواڑہ اور ضلع شوپیاں میں فائیرنگ کرکے تین معصوم کشمیریوں کو شہید کر دیا ۔

مزید پرھیں:آئی ایس پی آر نے کینسر میں مبتلا ء دو بچیوں کو فوجی بنا دیا
اس سے قبل بھی بھارت کی جانب سے ایسے کئی حملے ہو چکے ہیں جس میں بہت سے معصوم لوگوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونے پڑے لیکن پاکستانی حکومت کی طرف سے کوئی ایکشن نہ لیا گیا ۔لوگوں نے اس واقعے کی بھرپور مزاحمت کی جس کے بعدد سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کرتے ہوئے بھارت کی اس سیاسی دہشتگردی کے خلاف نعرے بازی کی۔

متعلقہ خبریں