10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا اعلان کر دیا گیا


پاکستان

29/Apr/2019

News Viewed 1899 times

اورنج لائن ٹرین کے افتتاح کا اعلان کر دیا گیا

لاہور میں چلنے والی ٹرین اورنج لائن کا افتتاح جلد کیا جائے گا وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اورنج لائن کا کام مکمل ہونے والا ہے اور جلد ہی افتتاح کیا جائے گا۔


ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں جاری پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اورنج لائن ٹرین کا کافی حد تک کام مکمل ہو چکا ہے۔اس سال کے اختتام تک اورنج لائن کا افتتا ح کر دیا جائے گا۔اس ٹرین کے ایک سیکشن میں ایک وقت پر ایک ہزار مسافر سفر کر سکتے ہیں۔
مزید جانیں:رکشہ ڈرائیوروں کا معاشی قتل ہو رہا ہے:مجید غوری

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ کا 92فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور اگلے چند ماہ تک اس کو مکمل کر لیا جائے گا اور اکتوبر 2019میں اس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں