10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

موبائل کمپنیز کی جانب سے زائد ٹیکس وصولی کے کیس کی سماعت


پاکستان

17/Oct/2018

News Viewed 2281 times

 موبائل کمپنیز کی جانب سے زائد ٹیکس وصولی کے کیس کی سماعت

سپر یم کو رٹ میں مو با ئل کمپنیز کی جا نب سے زائد ٹیکس وصولی کی سما عت ہو ئی چیف جسٹس ثا قب نثا ر کی سر بر اہی میں کیس کی سما عت ہو ئی سپر یم کو رٹ نے پو سٹ پیڈنمبرپر بھی ٹیکس ختم کر دیا ،دوران سما عت اے جی پنجاب کا کہنا تھا ،کہ سر وس چا رجز ختم کر نے سے ہر ماہ 2ارب کا نقصا ن ہے ،چیف جسٹس کی سربر اہی میں اور بہت سی باتوں پر بات کی گئی ، مو با ئل کمپنیز پر ٹیکس ختم کر نے پر پا کستان کو بہت نقصان ہے ۔

انگریزی خبر: موبائل فونز کا 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہ ہونے کے امکانات

جسٹس ثا قب نثار نے دوران سما عت کہا کہ مو با ئل فو ن کا رڈ پر ٹیکس دس دن کے لیے مطعل نہیں کیا تھا بلکہ یہ ہمشہ کے لیے ختم کیا گیا ہے ،اب سپر یم کو رٹ پو سٹ پیڈ پر بھی ٹیکس ختم کر تی ہے

متعلقہ خبریں