10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عمران خان کے شہباز شریف سے ہاتھ ملا لینے میں ملکی بہتری


سیاسی

30/Mar/2019

News Viewed 1755 times

عمران خان کے شہباز شریف سے ہاتھ ملا لینے میں ملکی بہتری

دیکھا جائے تو ملکی سورتحال اس وقت ٹھیک نہیں جس کے حل کے لئے سب سے پہلے پارلیمنٹ ممبران میں اتفاق ہونا ضروری ہے۔
جیسا کے دیکھنے میں آتا ہے کہ عمران خان شہباز شریف سے سخت نفرت کرتے ہیں لیکن اب فوجی عدالتوں کی امداد میں بھی کمی دکھائی دے رہی ہے۔جس سے ملک کمزور ہورہا ہے ایسے حالات میں بہتری اس قدم میں ہے کہ عمران خان آپوزیشن کی سب سے بڑی پا رٹی سے ہاتھ ملا لیں کیونکہ اسی میں ملکی ترقی ہے


مزید پڑھیں:نواز شریف کی رہائی پر کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑپڑی

جبکہ وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف ان لوگوں کے خلاف نہیں جائیں گے جنہوں نے ملک کے ساتھ دھوکے بازی کرکے اس کو لوٹا بلکہ عمران خان کبھی اپنے فیصلوں کے خلاف جا کر اپنے مخالفین سے ملاقات بھی نہیں کریں گے مگر ملکی حالات کو دیکھا جائے تو اس قدم کی ضرورت ہے کے تمام آپوزیشن پارٹیاں ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور مل کر کام کریں اس سے عمران خان کی طرف سے کیے گئے وعدوں کو پورا بھی کیا جاسکتا ہے۔ 

متعلقہ خبریں