22/Oct/2018
News Viewed 2849 times
ویسٹ انڈین سپر اسٹا ر کر کٹر کر س گیل کا کہنا ہے کہ انھیں کو ئی اگر پر ائیویٹ جہاز بھجوائے تو وہ پا کستان آنے کے لیے تیا ر ہے کر س گیل نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ میں کبھی افغا نستان اور پا کستان نہیں گیا شا ید پا کستان جا کر عمران خان سے ملا قا ت کر وں کیو نکہ وہ ایک سا بق کر کڑ ہیں
یہ بھی پڑھیں: فخر زمان کو انتہائی بدقسمتی کا سامنا کرنا پڑا