10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پروفیسر جاوید کی ہتھکڑی لگی لاش


سیاسی

22/Dec/2018

News Viewed 2162 times

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے پروفیسر میاں جاوید کی وفات کے وقت ہتھکڑیاں لگیں تصاویر وائرل ہونے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔

آگے بھی پڑھیں: ہما را مسلسل میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے


سرگودھا یونیورسٹی کے غیر قانونی کیمپسز کھولنے کے الزام میں گرفتار چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پروفیسر میاں جاوید کی وفات کے وقت ہتھکڑیاں لگیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیا تھا اور آئی جی پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کی تھی, نیب نے سرگودھا یونیورسٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) میاں جاوید کو یونیورسٹی کے غیر قانونی کیمپسز کھولنے کے الزام میں رواں برس اکتوبر میں گرفتار کیا تھا۔ کیمپ جیل لاہور میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دم توڑ گئے تھے۔

متعلقہ خبریں