26/Mar/2019
News Viewed 1874 times
اسلام آباد سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعد کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نوازشریف کی درخواست پر 6ہفتوں کی ضمانت سماعت کی۔
نواز شریف کے وقیل کی جانب سے 8ہفتوں کی زمانت چاہی مگر عدالت نے50ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہر 6ہفتوں کی زمانت منظور کی اور حکم دیا کہ اس دوران نوازشریف بیرون ملک نہیں جاسکتے۔
مزید پڑھیئے:حنا ء ربانی کے خلاف نیب کی کاروائی شروع
سپریم کورٹ نے کہا کہ نوازشریف کی زمانت کی مدت توسیع ہے اگر اس کی ضرورت ہے تو ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔فیصلے میں کہا گیا کہ نوازشریف کیرہائی سے چھے دن نکال دئیے گئے ہیں۔
سابق وزیراعظم کی د رخواست پرڈپٹی پراسیکیوٹر نیب مظفرعباسی نے بہت مخالفت کی لیکن نوازشریف کے وقیل زمانت کرانے میں کامیاب ہوئے جس پرسعد آٖصف کھوسہ نے کہا کہ ہم نوازشریف کا اعلاج پاکستان کے کسی بھی ہسپتال میں ان کے اعلاج کا حکم جاری کردیتے ہیں۔
لیکن پھر بھی نواز شریف کوٹ لکھپت کی جیل میں8سال کی قید با مشقت کاٹ رہے ہیں