08/Oct/2018
News Viewed 2734 times
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کی چمچماتی ٹرافی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔پاکستان میں 6روزہ ٹورکے تیسرے اور آخری مرحلے میں شہر قائد پہنچنے والی ٹرافی کی تقرب رونمائی شہر قائد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ۔
تقریب میں 1992ورلڈ کپ کے فتح ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے تقریب میں حصہ لیا اور خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ کرکٹ ٹیم اب بھی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے سرفراز احمد وررلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہے
یہ بھی ضرورپڑھیں: مزدورکی کمنٹری نے ڈین جونز کا دل جیت لیا
فراز احمد میں عمران خان والی صلاحیت موجودہے ٹرافی کو موہٹہ پلیس پہنچایا گیا اس کے بعد ٹرافی فرئیرہال کی نمائش منعقد ہوئی،سب سے آخر میں معین خان اکیڈمی میں لیجایا گیا جہاں سینکروں بچوں نے شرکت کی ۔آئی سی سی کے پلان کے مطابق ٹرافی کو کلفٹن شاپنگ سنٹر میں رکھا گیا ۔سونے اور چاندی سے تیا ر کی جانے والی 29کلو وزنی ٹرافی پیر کو اپنے اگلے صفر بنگلادیش روانہ ہو جا ئے گی