10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاک چین آمدو رفت کے راستے پیر سے بہال


پاکستان

30/Mar/2019

News Viewed 1608 times

پاک چین آمدو رفت کے راستے پیر سے بہال

پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کی بنا پر ہر سال کی چرح اس سال بھی یکم اپریل کو پاک چین کے درمیان آمدورفت کے راستے کھول دیے جائیں گے ۔
پاک چین سرحد خنجراب ٹاپ کا راستہ ہر سال یکم دسمبر سے بند کر دیا جاتا ہے اس راستے میں شدید برف باری کے باعث آمدورفت کے ذرائع بندکر دیے جاتے ہیں تا کہ برف باری کی وجہ سے کسی کو نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
پاک چین سرحد خنجراب ٹاپ کا راستہ سفر اور تجارت کے لیے یکم اپریل پیر سے دوبارہ بہال کر دیا جائے گا اور پاکستان اور چین کے درمیان سفر کرنے والے افراد کے لیے مزید آسانی کا باعث بنے گا۔

متعلقہ خبریں