10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عمران خان اپنی نا اہلی کا الزام اٹھارویں ترمیم پر لگا رہے ہیں:بلال بھٹو


سیاسی

02/Apr/2019

News Viewed 2135 times

عمران خان اپنی نا اہلی کا الزام اٹھارویں ترمیم پر لگا رہے ہیں:بلال بھٹو

سابق صدر آصف علی ذرداری کے بیٹے اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران اپنی نا اہلی کا الزام 18ویں ترمیم پر لگا رہے ہیں۔

انہوں نے ٹوئیٹر پر کہا ہے کہ وفاقی حکومت بہت کم ٹیکس وصولی کے ریکارڈز قائم کررہی ہے۔
مزید پڑھیں:وزیراعظم عمران خان کا شہباز شریف کو خط
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صرف سندھ حکومت زیادہ ٹیکس ادا کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے اس سال ٹیکس کی ادائیگی میں 9فیصد تک اضافہ کیا ہے اس کے علاوہ سروسز پر 13اور پنجاب میں 16فیصد سیلز ٹیکس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت 18ویں ترمیم کو ختم کرنے پا عمادہ ہوئی ہے مگرہم حکومت کو ایسا نہیں کرنے دیں گے ہم 18ویں ترمیم کو قائم رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں