14/Dec/2018
News Viewed 3106 times
انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھارت میں 2018 کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کرد ی جس میں کئی برسوں سے ٹاپ پوزیشن پر رہنےو الی اداکارہ سنی لیون کو پیچھے کر دیا
آگے بھی پڑھیں: علی ظفر ایشیاکے پُرکشش مردوں میں شامل
گوگل کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق بھارت میں رواں سال آنکھ مارنے والی ویڈیو کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پریاپرکاش کو سرچ کیاگیا ہے,