16/Nov/2018
News Viewed 1793 times
مو لا ناسمیع الحق قتل کیس میں ایک اسپشل انو یسٹی کیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے بہت جلد اہم پیش رفت سا منے آئے گی ٹیم کی جا نب سے کمر ے سے ملنے والے شو اہد پر تجز یا کیا جا رہا ہے اور پا نچ افر اد کے ڈی این ایز کی مو جو دگی کا بھی پتا کر وایا جا رہا ہے جس کے بعد پو لیس نے سا ت افر اد کو حر است میں لے لیا ہو اہے پویس مز ید اپنی کو شش کررہی ہے کی ملظا م کا پتا کر وایا جا سکے پو لیس کو ملنے والے شو اہد پنجا ب فر انز ک سا ئنس ایجنسی کوبجھوا دیے گیا ہے
یہ بھی پڑھیں:پولیس مولانا سمیع الحق کے قا تلوں کا سراغ لگانے میں تا حال نا کام
ذرائع کے مطا بق باتھ سے ملنے والے دھبوں والا کرتا مولا نا سمیع الحق کا نہیں ہے کمر ے سے ملنے والے چا قو کو قبضے میں لے لیا گیا ہے جس کی فرانزک رپو رٹ کا انتطار ہے اب مولا نا سمیع الحق بچن سے پا کستان میں مقتم ہیں