03/Nov/2018
News Viewed 2565 times
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹو ئٹنی میں کیویز کو لگا تار ہراتے ہوئے 11 ویں سیریز اپنے نام کر لی بابراعظم 40 رنز اور آصف نے 38 رنز بنا کر نمایا ں رہے، حفیظ نے 34 رنز کی بہترین باری کھیل کر جیت کا مشن مکمل کیا، پاکستانی اوپنرز نے 154 رنز کی بہترین باری کھیلی اور اعجاز پٹیل ،ٹم ساؤدی اور ایڈ مملن کی گیند بازی رنز کی رفتار کو کم کرنے میں ناکام رہی، پانچوں اوور میں چالیس رنز کے مجموعے پر کین و لیمسن کے مڈ آف پر ایک شاندار کیچ نے فخر زمان کی باری 24 رنز پر ختم ہوگئی، جس بالر نے وکٹ لی اُس کا نام ایڈم ملن تھا،پاکستانی ٹیم نے 10اوورز میں 75 بنائے تھے کی ٹم ساؤدی زبر دست گیند پر لانگ آن فیلڈر کو لن ڈی گرینڈ ہوم نے آصف علی 16رنز کا کیچ چھوڑدیا۔اس موقع پر شاہین آفریدی نے کین ولیمسن نے 37 رنز کے سکور پر فخر زمان کا کیچ بنوا دیا،اسی اوور کے دوران نشانہ نہیں لگنے کی وجہ سے شاداب خان نئے کھلاڑی سیفرٹ کو رن آؤٹ نہ کر سکے،کورے اینڈرسن نے اپنے ساتھی بیٹسمین کے ساتھ زبر دست باری کھیلتے ہوئے حسن علی کے اوور میں 16 رنز بٹورے۔
مزید پڑھیں :سر فر از الیون نےآسڑ یلیا کے خلاف ،مشن وائٹ واش مکمل کر لیا
شاہین آفریدی نے صرف 20 رنز دے کر 3 وکٹیں لے اُڑے،پہلے میچ کے ہیرو حسن علی اس میچ میں ناکام رہے، ان کے اووز میں ہی 43 رنز بن گئے۔