22/Apr/2019
News Viewed 2080 times
پاکستان وزیراعظم عمران خان آج ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ایران میں ان کا جوش و خروش سے اتقبال کیا گیا ہے۔
عمران خان آج ایران کے صدارتی محل میں پہنچے ہیں جہا ں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا بہت ہی لاجواب استقبال کیا اس کے بعد عمران خان کو گارڈآف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر پاکستان اور ایران کے قومی ترانے بھی گائے گئے۔وزیر اعظم عمران خان نے اس کے بعد حسن روحانی سے ملاقات بھی کی ہے۔
مزید جانیں:وزیراعظم عمران خا ن نے کیا بڑا فیصلہ
اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان ایران کے شہر مشہد بھی گئے جہا ں گورنر جنرل خراسان علی نے ان کا بہت اچھا استقبال کیا اور انہیں ائیرپورٹ پر ہی گارڈ آف آنر سے نوازا تھا۔ان کے ساتھ عمران خان نے مشہد میں موجود قرآن پاک کے میوزیم کا دورہ کیا اور ساتھ ہی امام رضا کے روضہ مبارک پر بھی گئے۔
Prime Minister of #Pakistan @ImranKhanPTI arrived at Saadabad Palace in Tehran where official welcoming ceremony was held in Honour of Prime Minister. President of Islamic Republic of #Iran Dr Hassan Rouhani received Prime Minister Imran Khan at Saadabad Palace pic.twitter.com/W5dYjcVT3a
— PTI (@PTIofficial) April 22, 2019