10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مودی سرکار اب خطرے میں ہے


سیاسی

02/Apr/2019

News Viewed 3078 times

مودی سرکار اب خطرے میں ہے

ذرائع کے مطابق ایک بھارتی ویب سائٹکا کہنا ہے کہ مودی اس بار وام انتخابات میں ہار جائے گا کیو نکہ 75فیصد بھارتی عوام اس کے خلاف ہے۔

بھارت میں عام انتخابات 11اپریل سے شروع ہوں رہے جس میں مودی سرکا ر کا جیتنا ناممکن لگ رہا ہے بھارتی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ مودی سرکا اپنے وعدوں سے مکرتی ہے ملک کو آگے بڑھانے کی جگہ اسے غربت میں دھکیل رہی ہے بلا وجہ کے حملے کر کے مودی سرکار کچھ نہیں کر پائے گی عام انتخابات میں 75فیصد لوگ اس کے مخالف ووٹ دیں گے ۔مودی سرکار کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں جو کہ کانگریس کے صدر ہیں۔
مزید جانیں:بھارتی فوج کا ایک اور غیر معمولی حملہ :3فوجی جوان شہید
یکم اپریل کو بھارتی عوام نے اپریل فول منایا اور ایک دوسرے کو مودی سرکار کے وعدوں پر یقین کرنے پر مبا رکباد دی ۔بھارتی عوام اس وقت مودی سرکار کے خلاف ہے اور اس سب میں مودی سرکار کا اپنا ہی ہاتھ ہے اپنی کرسی بچانے کے لیے انہوں نے ملک داؤ پہ لگا دیا تھا جس کی وجہ سے عوام ان پر بھڑک اٹھی اور اب انکا الیکشن جیتنا ناممکن ہے۔

متعلقہ خبریں