10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان بھر میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی


پاکستان

24/Apr/2019

News Viewed 1842 times

پاکستان بھر میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی

پاکستان بھر میں تیز آندھی،طوفان اور بارش کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی طوفان کی وجہ سے سینکڑوں فیڈر ٹرپ کر گئے۔


پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں تیز آندھی ،طعفان اور بارش کی وجہ سے شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی تا کہ کسی قسم کا نقصان درپیش نہ اس سے قبل مختلف شہروں میں پاور سٹیشن میں سینکڑوں فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے ۔
مزید جانیں:موسم گرما میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی:حکومت پاکستان
لاہور کے علاقہ ٹاؤن شپ،ایمپرس روڈ،ایجرٹن روڈ،گڑی شاہو، مال روڈ،ٹھوکر نیاز بیگ،اچھرہ ،نشاط کالونی اور مزنگ میں شدید آندھی کی وجہ سے لیسکو کے 100سے زیادہ فیڈرز ٹرپ کر گئے جس کی وجہ سے شہر بھر میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی گئی۔
سیالکوٹ،پسرور کے علاقوں میں شدید طوفان کے ساتھ موسلہ دھار بارش بھی برسی جس کی وجہ شہر بھر میں بجلی بند کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات ان حالاتوں کی پیش گوئی پہلے ہی کر دی تھی۔

متعلقہ خبریں