10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

شادی کی پہلی سالگرہ


شوبز

11/Dec/2018

News Viewed 1830 times

شادی کی پہلی سالگرہ

بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو ایک برس مکمل اسٹار جوڑی نے اس موقع پر شادی کی تصاویر اورویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور اپنی خوشی کا اظہار کیا شادی کے بندھن میں بندھنے والی اسٹار جوڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو آج پورا ایک برس مکمل ہوگیا 

مزید بھی پڑھیں: کپل شرما کی اپنی شادی یوٹیوب پرلائیو


یرات کوہلی نے اپنی شادی کے حسین اور خوشگوار لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور لکھا مجھے یقین نہیں ہورہا ہماری شادی کو ایک سال مکمل ہوگیا

متعلقہ خبریں