10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

2.0 نے 4دن میں400کروڑ کما لیے


شوبز

04/Dec/2018

News Viewed 1869 times

2.0 نے 4دن میں400کروڑ کما لیے

فلم 2.0نے 4دن کے اندر اندر 400کروڑ پوری دنیا سے اکٹھے کئے ہیں۔ 29نومبر کو ریلیز ہونے والی بھارت کی سب سے مہنگی فلم 2.0چاہنے والوں کی توقعات پر پوری اتری ہے۔ اس فلم نے تقریباََ چار دنوں میں 400کروڑ روپے کمائے ہیں۔ فلم کی پروڈکشن کمپنی لائیکا نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ فلم نے 400کروڑ روپوں کا بزنس کر کے پچھلے ریکارڑ توڑے ہیں۔ فلم میگا بلاک بسٹر فلموں میں سے ایک ہے۔ 

مز ید پڑھیں:2.0 نے پہلے ہی روز110کر وڑ روپے کی کما ئی کر لی


دوسری طرف ترن آدرش نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اس فلم 2.0 کے ہندی ترجمے کے ورژن نے 4روز میں 100کروڑ روپے کمائے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں