10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کپل شرما کی دوبارہ دھماکے دارانٹری


شوبز

20/Dec/2018

News Viewed 1749 times

بھارتی کامیڈین کپل شرما اپنے معروف ٹی وی شو کپل شرما شو کے نئے سیزن کے ساتھ دوبارہ میدان میں آرہے ہیں اور اب اس کا پہلا ٹیزر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مانی کرنیکا کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی


بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا کامیڈی ٹی وی شو دی کپل شرما شو کے نئے سیزن کا انتظار بالآخر ختم ہوگیا ہے کیوں کہ شو کے نئے سیزن کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے جس میں پہلے مہمان اداکار رنویر سنگھ اور سارہ علی خان ہوں گے, کپل کے نئے شو کے سیزن کی چھوٹی سی کلپ بھی وائرل ہوئی ہے جس میں کپل شرما مزاحیہ انداز میں رنویر سنگھ پر طنز کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ رنویر نے شادی مجھے چڑانے کے لئے کی ہے، بندہ ایک بار چِڑا لے لیکن یہ پانچ بار شادی کا استقبالیہ تکلیف دینے کے برابر ہے۔

متعلقہ خبریں